شخصیات کے 7

ملکہ ترنم نور جہاں کو بچھڑے 17 برس بیت گئے
شخصیات کے 7

ملکہ ترنم نور جہاں کو بچھڑے 17 برس بیت گئے

ملکہ ترنم نور جہاں کو دنیائے فانی سے کوچ کیے 17 برس بیت گئے لیکن ان کی مدھر آواز آج بھی کانوں میں رس گھولتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔میڈم نور جہاں کی پیدائش 21 ستمبر 1926 کو قصور کے ایک موسیقار گھرانے میں ہوئی۔9 برس کی عمر میں اپنے فلمی […]

اداکار گووندا کی آج 54 ویں سالگرہ
شخصیات کے 7

اداکار گووندا کی آج 54 ویں سالگرہ

ممبئی: اداکار گووندا کی آج 54 ویں سالگرہ ہے ۔21دسمبر 1963کو بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر تہانے میں پیدا ہونے والے گووندا ارون آہوجا نے اپنے بالی ووڈ کیریئر کا آغاز 1986میں فلم ’’الزام‘‘سے کیا۔اداکار گووندا نے کیریئر کے آغاز میں ڈانس اور ایکشن والی فلمیں کیں اور بعد میں […]

پاکستان کے قومی ترانہ اور شاہنامہ اسلام کے خالق غزل گو اور نعت گو شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کی سینتسیویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔
خصوصی رپورٹس، تجزیے شخصیات کے 7

پاکستان کے قومی ترانہ اور شاہنامہ اسلام کے خالق غزل گو اور نعت گو شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کی سینتسیویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

حفیظ جالندھری 14 جنوری 1900 کو ہندوستانی پنجاب کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے۔انہوں نے ابتدائی تعلیم 1905 میں جالندھر کی جامع مسجد سے شروع کی اور قرآن مجید ناظرہ پڑھا۔حفیظ جالندھری نے شاہنامہ اسلام لکھ کر اسلامی دور کی ابتدائی جنگوں کو نہایت پُر اثر انداز میں نظم کا […]

جان ابراہم پینتالیس برس کے ہو گئے
شخصیات کے 7

جان ابراہم پینتالیس برس کے ہو گئے

لاہور: بالی ووڈ اداکار جان ابراہم پینتالیس برس کے ہو گئے۔ جان ابراہم سترہ دسمبر انیس سو بہتر کو بھارتی ریاست کیرالہ میں پیدا ہوئے، ماڈلنگ سے ابتدا کرنے والے جان نے دو ہزار تین میں فلم   جسم   سے بالی ووڈ میں قدم رکھا، اپنے کردار کے لئے انہیں ابھرتے […]

کمال احمد رضوی کو مداحوں سے بچھڑے آج دو برس بیت گئے
شخصیات کے 7

کمال احمد رضوی کو مداحوں سے بچھڑے آج دو برس بیت گئے

لاہور : اداکار، مصنف، ڈرامہ نگار کمال احمد رضوی کو مداحوں سے بچھڑے آج دو برس بیت گئے۔ فن کی خدمت کے اعتراف میں انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازا گیا۔ پاکستان ٹی وی ڈرامے میں مزاح کے ساتھ طنز کو شامل کرنے والے مصنف اور اداکار کمال احمد رضوی […]

دلیپ کمار نے زندگی کی 95 بہاریں دیکھ لیں
خصوصی رپورٹس، تجزیے شخصیات کے 7

دلیپ کمار نے زندگی کی 95 بہاریں دیکھ لیں

برصغیر کے لیجنڈ اداکار اور ٹریجڈی کنگ دلیپ کمار آج 95 برس کے ہوگئے۔دلیپ کمار کی سالگرہ پر مداحوں اور فلم اسٹارز نے انہیں مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔تاہم بیماری کی وجہ سے دلیپ کمار کی سالگرہ سادگی سے منائی جائے گی۔دلیپ کمار کی […]

معروف ادیب مسعود احمد برکاتی 87 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
خصوصی رپورٹس، تجزیے شخصیات کے 7

معروف ادیب مسعود احمد برکاتی 87 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

کراچی: بچوں کے معروف ادیب اور رسالے ‘ہمدرد نونہال’ کے مدیر سید مسعود احمد برکاتی 87 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔مسعود احمد برکاتی طویل عرصے سے علیل تھے۔وہ گزشتہ 65 سال سے بچوں کے معروف رسالے ماہنامہ ‘ہمدرد نونہال’ کے مدیر تھے۔اس دوران انھوں نے بچوں کے عالمی ادب […]

اداکارہ بابرہ شریف 63 برس کی ہوگئیں
خصوصی رپورٹس، تجزیے شخصیات کے 7

اداکارہ بابرہ شریف 63 برس کی ہوگئیں

ڈرامہ کرن کہانی سے کیریئر کا آغاز کرنے والی لالی ووڈ کی اسٹائلش اداکارہ بابر شریف 63برس کی ہوگئیں۔ لالی ووڈ پر راج کرنے والی خوبرو اداکارہ بابرہ شریف 10 دسمبر1954 کو پیدا ہوئیں، انہوں نے اداکاری کا سلسلہ 1973میں ڈرامہ سے شروع کیا۔ بابرہ شریف نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں […]

سوار محمد حسین نشان حیدر کا چھیالیسواں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے
شخصیات کے 7

سوار محمد حسین نشان حیدر کا چھیالیسواں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

لاہور :  پاکستان پر جان نچھاور کرنے والے سوار محمد حسین نشان حیدر کا چھیالیسواں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔بائیس برس کی عمر میں ملک کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے سوار محمد حسین شہید نشان حیدر اٹھارہ جون انیس سو انچاس کو ضلع راولپنڈی کی […]

جنید جمشید کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا
شخصیات کے 7

جنید جمشید کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا

کراچی: جنید جمشید کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا۔گلوکاری سے کیریئر شروع کرنے والے جنید جمشید بہت کم عرصے میں پاپ گلوکاری کے بے تاج بادشاہ بن گئے۔ ان کے شہرہ آفاق ملی نغمے دل دل پاکستان نے ان کو ہر ایک سے ممتاز کر دیا۔دین کی جانب […]