پاکستان کے 7

آرمی چیف نے پاک چین فضائی مشق شاہین 7 کا معائنہ کیا
اہم ترین پاکستان کے 7

آرمی چیف نے پاک چین فضائی مشق شاہین 7 کا معائنہ کیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پی اے ایف کے آپریشنل بیس کا دورہ کیا اور پاک چین بین الاقوامی فضائی مشق شاہین 7 کا معائنہ کیا۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف کا ایئربیس پہنچنے پر ایئرچیف مارشل […]

مجھ سےاپوزیشن کےسات رہنماؤں نےاین آراومانگا ہے، ضرورت ہوگی تونام بھی بتاؤں گا،مرادسعید
اہم ترین پاکستان کے 7

مجھ سےاپوزیشن کےسات رہنماؤں نےاین آراومانگا ہے، ضرورت ہوگی تونام بھی بتاؤں گا،مرادسعید

 وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید نے کہا مجھ سےاپوزیشن کےسات رہنماؤں نےاین آراومانگا ہے, ضرورت ہوگی تونام بھی بتاؤں گا، جس نے بھی عوام کاپیسہ لوٹا اس کو ڈی چوک پرپھانسی دیں گے اس کےاثاثوں کی ڈی چوک پرنیلامی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے مواصلات مراد […]

اہم ترین پاکستان کے 7

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سےنکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کانام ای سی ایل سےنکالنے کا حکم دے دیا ، نیب کی درخواست پرزلفی بخاری کانام ای سی ایل میں ڈالا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانی […]

نوازشریف اور شہبازشریف کی منسٹرزانکلیو میں ملاقات،نیب مقدمات،سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال
اہم ترین پاکستان کے 7

نوازشریف اور شہبازشریف کی منسٹرزانکلیو میں ملاقات،نیب مقدمات،سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال

سابق وزیراعظم نوازشریف اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف سے ملاقات کیلئے منسٹر انکلیو پہنچ گئے ، نواز شریف نے منسٹرز کالونی میں اپنے بھائی شہبازشریف سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف نے شہبازشریف سے ملاقات کیلئے نیب کودرخواست دی تھی،نیب کی جانب سے […]

حکومت نے گناہ ٹیکس کے نفاذ کے لیے کمر کس لی، سمری کابینہ ڈویژن کو ارسال
اہم ترین پاکستان کے 7

حکومت نے گناہ ٹیکس کے نفاذ کے لیے کمر کس لی، سمری کابینہ ڈویژن کو ارسال

حکومت نے گناہ ٹیکس کے نفاذ کے لیے کمر کس لی ہے، وزارت صحت نے گناہ ٹیکس کی سمری کابینہ ڈویژن کو ارسال کردی۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکس کی سمری وزارت خزانہ کی مشاورت سے تیار کی گئی ہے، سمری میں سفارش کی گئی ہے کہ سگریٹ، مشروبات پر گناہ […]

ایف آئی اے نے حمزہ شہباز کے بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش ناکام بنادی
اہم ترین پاکستان کے 7

ایف آئی اے نے حمزہ شہباز کے بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش ناکام بنادی

ایف آئی اے نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش ناکام بنادی، وہ غیرملکی ایئرلائن کی پروازسے دوحہ جارہے تھے، ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز شریف پر نیب میں کیس چل ریا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز کو ایف آئی […]

کراچی: گیس کا بحران شدید، سی این جی اسٹیشنز لگاتار تین روز بند رہیں گے
اہم ترین پاکستان کے 7

کراچی: گیس کا بحران شدید، سی این جی اسٹیشنز لگاتار تین روز بند رہیں گے

شہر قائد میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، سی این جی اسٹیشن کل بھی بند رہے ہیں.  ایس ایس جی سی نے صنعتوں کی گیس معطل کردی، تمام صنعتی کیپٹوپاورپلانٹس کی گیس کو غیرمعینہ مدت تک بند کر دیا ہے ایس ایس جی سی کے مطابق تمام انڈسٹریز […]

پیراگون تو ابتدا ہے، کرپشن اور ڈاکا ڈالنے والوں کے ساتھ اسی طرح ہوتا ہے، فیاض الحسن
اہم ترین پاکستان کے 7

پیراگون تو ابتدا ہے، کرپشن اور ڈاکا ڈالنے والوں کے ساتھ اسی طرح ہوتا ہے، فیاض الحسن

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پیراگون تو ابتدا ہے آشیانہ اقبال کی کرپشن بھی سامنے آنی ہے، کرپشن اور ڈاکا ڈالنے والوں کے ساتھ اسی طرح ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آشیانہ اقبال کی کرپشن […]

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے مظالم، بالی ووڈ فلم ’حیدر‘ کے اداکار سمیت 2 نوجوان شہید
پاکستان کے 7

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے مظالم، بالی ووڈ فلم ’حیدر‘ کے اداکار سمیت 2 نوجوان شہید

 بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے دو نوجوانوں کو شہید کردیا، فوجی بربریت کا نشانہ بننے والے ایک نوجوان نے بالی ووڈ فلم ’حیدر‘ میں شاہد کپور کے ساتھ کردار ادا کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دونوں نوجوانوں کو اتوار کے روز بھارتی فوج نے جعلی […]

موبائل پر 38 فیصد ٹیکس، اس سے اچھی ٹیکسیشن کیا ہوگی؟ فواد چوہدری
پاکستان کے 7

موبائل پر 38 فیصد ٹیکس، اس سے اچھی ٹیکسیشن کیا ہوگی؟ فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کاکہنا ہے کہ 60 ڈالر سے کم قیمت موبائل پر ٹیکس نہ ہونے کے برابر ہے جب کہ  مہنگے فون پر 38 فیصد ٹیکسۡ ہے اس سے اچھی ٹیکسیشن کیاہوگی۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ایک فون […]