پاکستان کے 7

اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور فاٹا میں دہشت گردی کی کوشش ناکام
پاکستان کے 7

اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور فاٹا میں دہشت گردی کی کوشش ناکام

سیکیورٹی فورسز نے فاٹا، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 2 خودکش حملہ آوروں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اسلام آباد، وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) اور خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی […]

عمران خان اچھا کام بھی برے انداز میں کرتے ہیں، طلال چودھری
پاکستان کے 7 خصوصی رپورٹس، تجزیے

عمران خان اچھا کام بھی برے انداز میں کرتے ہیں، طلال چودھری

وزیر مملکت اور مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان اچھا کام بھی برے انداز میں کرتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوھردی کا کہنا تھا کہ کسی کی قسمت میں 3 بار وزارت عظمیٰ کی شیروانی آئی اور کسی کی قسمت […]

عمران خان کے ولیمے کی تقریب بنی گالہ میں ہوگی
پاکستان کے 7 خصوصی رپورٹس، تجزیے

عمران خان کے ولیمے کی تقریب بنی گالہ میں ہوگی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ولیمے کی سادہ اور پر وقار تقریب بنی گالہ میں ہوگی۔ تحریک انصاف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نکاح کے بعد عمران خان نے فوری بیرون ملک سفر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کی لندن یا سعودی عرب […]

ملتان میٹرو میں مبینہ کرپشن، نیب نے 17افراد کو آج طلب کرلیا
پاکستان کے 7 خصوصی رپورٹس، تجزیے

ملتان میٹرو میں مبینہ کرپشن، نیب نے 17افراد کو آج طلب کرلیا

میٹرو ملتان میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر نیب ملتان نے میٹرو، ایم ڈی اے افسران سمیت 17 افراد کو آج طلب کر لیا، تمام افراد کے سمن جاری کردیے گئے۔ ذرائع کے مطابق نیب ملتان نے دیہی روڈز پروگرام میں مبینہ کرپشن کی بھی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ […]

لگتا نہیں عمران کبھی وزیراعظم کی شیروانی پہنیں گے، عبدالغفوری حیدری
پاکستان کے 7 خصوصی رپورٹس، تجزیے

لگتا نہیں عمران کبھی وزیراعظم کی شیروانی پہنیں گے، عبدالغفوری حیدری

جمعیت علمائےا سلام ف کےمرکزی رہنما اور سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ لگتا نہیں عمران خان کبھی وزیراعظم کی شیروانی پہنیں گے۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگومیں مولانا عبدالغفوری حیدری کا کہنا تھا کہ عمران خان شادیاں کریں لیکن طلاق دے کر خواتین […]

توہین عدالت کیس: دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری
پاکستان کے 7 خصوصی رپورٹس، تجزیے

توہین عدالت کیس: دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ دانیال عزیز اپنے وکیل […]

زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی دینے کی درخواست دائر
پاکستان کے 7

زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی دینے کی درخواست دائر

قصور کی 7 سالہ زینب کے قاتل عمران کو سر عام پھانسی دینے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر قصور میں کچھ عرصہ قبل زیادتی اور قتل کا نشانہ بننے والی زینب کے قاتل عمران کو سر عام پھانسی دینے کی درخواست […]

پاکستان کے 7

پاک فوج اورعدلیہ کی وجہ سے پاکستان آج تک سلامت ہے، پیرپگارا

حروں کے روحانی پیشوا پیرپگارا نے کہا ہے کہ پاکستان آج پاک آرمی اور عدلیہ کی وجہ سے سلامت ہے۔ ملک بچانے کے لیے جو کام حکمرانوں کو کرنا تھا وہ پاک آرمی اور عدلیہ نے کیا ہے۔ان خیالات کا اظہار پیر صبغت اللہ شاہ راشدی نے نوشہرو فیروز میں […]

آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہےگا‘ محکمہ موسمیات
پاکستان کے 7

آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہےگا‘ محکمہ موسمیات

حکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے تاہم چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش […]

یاسین ملک دہشتگرد نہیں حریت پسند ہیں
اہم ترین پاکستان کے 7

یاسین ملک دہشتگرد نہیں حریت پسند ہیں

حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ انکے شوہر یاسین ملک دہشتگرد نہیں حریت پسند ہیں ،انکی سلو پوائزنگ کی جا رہی ہے ، کھانے میں شیشہ پیس کرڈالا جاتا ہے ،علاج کیلئے بیرون ملک منتقل کیاجائے۔یاسین ملک کو جیل میں ناقص […]