پاکستان کے 7

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلہ کان میں حادثہ،3مزدورجاں بحق
اہم ترین پاکستان کے 7 خصوصی رپورٹس، تجزیے

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلہ کان میں حادثہ،3مزدورجاں بحق

کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلہ کان میں حادثے میں تین کان کن جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان لکے ضلع ہرنائی میں کان کن کوئلے کی کان میں مزدور کام کررہے تھے کہ اس کے اندر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں تین […]

بانی وطن قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی
پاکستان کے 7

بانی وطن قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی

کراچی: یوم دفاع ِپاکستان کے موقع پر بانی وطن قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب میں پی اے ایف اکیڈمی رسالپور کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھالئے۔تفصیلات کے مطابق آج بروز منگل مزار قائد پر پاک فضائیہ کے چاق وچوبند دستے نے […]

سینی گال کے صدر میکی سال پاکستان کے دوروزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
اہم ترین پاکستان کے 7

سینی گال کے صدر میکی سال پاکستان کے دوروزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: سینی گال کے صدر میکی سال پاکستان کے دوروزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق سینی گال کےصدر میکی دو روزہ دورے پر آج صبح اسلام آباد پہنچے تو وزیراعظم نوازشریف نے ان کا نور خان ایئربیس پر استقبال کیا۔سینی گال کے صدر کو بچوں کی […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا عمران خان کو نوٹس
پاکستان کے 7 خصوصی رپورٹس، تجزیے

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا عمران خان کو نوٹس

پاکستان کے الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر ان سے جواب طلب کیا ہے جبکہ وزیراعظم نواز شریف کو پاناما لیکس کے معاملے میں جواب داخل کروانے کے لیے مزید تین ہفتے کی مہلت دی گئی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آف […]

یوم دفاع پاکستان پرملک بھر میں افواج پاکستان کے شہدا کی یاد گاروں پر تقاریب
پاکستان کے 7 خصوصی رپورٹس، تجزیے

یوم دفاع پاکستان پرملک بھر میں افواج پاکستان کے شہدا کی یاد گاروں پر تقاریب

یوم دفاع پاکستان کے موقع پرملک بھر میں افواج پاکستان کے شہدا کی یاد گاروں پر تقاریب کا انعقاد اور مادر وطن کے لئے جان نثار کرنے والوں کو ہدیۂ عقیدت پیش کیا گیا ۔کراچی میں مزار قائد اعظم ؒ پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی،اس موقع پر […]

پاكستان جدید جنگی ہتھیاروں میں ہم خود انحصاری كی منزل بھی حاصل كرچكا ہے: نواز شریف
پاکستان کے 7

پاكستان جدید جنگی ہتھیاروں میں ہم خود انحصاری كی منزل بھی حاصل كرچكا ہے: نواز شریف

اسلام آباد:  وزیراعظم نواز شریف نے كہا ہے كہ ملك كا دفاع اور مسلح افواج مستقبل كے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہے اور پاكستان جدید جنگی ہتھیاروں میں ہم خود انحصاری كی منزل بھی حاصل كرچكا ہے۔ یوم دفاع كے موقع پر وزیراعظم نے قوم كے نام جاری كردہ […]

ملک بھر میں یوم دفاع آج انتہائی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
پاکستان کے 7

ملک بھر میں یوم دفاع آج انتہائی جوش و جذبے سے منایا جائے گا

لاہور: ملک بھر میں 51 واں یوم دفاع پاکستان آج انتہائی جوش و جذبے سے منایا جائے گا جب کہ اس موقع پر شہداء کی یاد گاروں پر پھول چڑھائے جائیں گے اور فاتحہ خوانی کی جائے گی۔ قوم آج یوم دفاع اس عزم کی تجدید کے ساتھ منارہی ہے کہ مادر وطن […]

آٹے کی قیمتوں میں اضافہ منسوخ کیا جائے،وزیراعظم
اہم ترین پاکستان کے 7

آٹے کی قیمتوں میں اضافہ منسوخ کیا جائے،وزیراعظم

مریم نواز نے کہاہے کہ وزیراعظم نے آٹے کی فی کلو قیمت میں اضاف کا نوٹس لیتے ہوئے قیمتیں واپس کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔ اپنے ٹویٹ میں مریم نوازشریف کا کہناتھا کہ وزیراعظم نے آٹے کی فی کلوقیمت میں اضافے پر سختی سے نوٹس لیتے ہوئے قیمتیں […]

پسرور:سی ٹی ڈی کی کارروائی،2دہشت گرد گرفتار،اسلحہ برآمد
اہم ترین پاکستان کے 7

پسرور:سی ٹی ڈی کی کارروائی،2دہشت گرد گرفتار،اسلحہ برآمد

انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کرکے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے دستی بم بھی برآمد ہوئے ہیں ۔ پسرور کے علاقے میںسی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے […]

آرمی چیف سے برطانوی خصوصی نمائندے نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی
پاکستان کے 7 خصوصی رپورٹس، تجزیے

آرمی چیف سے برطانوی خصوصی نمائندے نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی خصوصی نمائندے اوون جیکنز نے ملاقات کی ہے، جس میں دوطرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔برطانوی خصوصی نمائندے نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے […]