کھیل کے 7

لاہورمیں کرکٹ دیوانوں کے لئے بڑی خبر
کھیل کے 7

لاہورمیں کرکٹ دیوانوں کے لئے بڑی خبر

لاہور (7نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے کچھ میچز پاکستان میں کرانے کیلئے کوشاں ہے۔اس بارے میں حتمی فیصلہ جلد متوقع ہے۔اس حوالے سے اجلاس پرسوں لاہور میں ہوگا۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونے والے اجلاس کی صدارت نجم سیٹھی کرینگے۔ٹیموں کے مالکان سے اندرون ملک […]

یوروکپ 2016ءکا پہلاکوارٹرفائنل آج کھیلا جائے گا
کھیل کے 7

یوروکپ 2016ءکا پہلاکوارٹرفائنل آج کھیلا جائے گا

پیرس(7نیوز)یورو کپ فٹ بال2016ئ کے کوارٹر فائنل آج سے شروع ہوجائیں گے جبکہ پہلے کوارٹر فائنل میںپرتگال اور پولینڈ کا آمنا سامنا ہوگا۔دونوں ٹیموں کی جانب سے ایک دوسرے کو ناک آو ٹ کرنے کی سر توڑ کوششیں کی جائیں گی۔ ایونٹ کے ناک آو ¿ٹ مرحلے میں اٹلی نے […]

محمد عامر کے بارے میں عظیم کھلاڑی بھی بول اٹھے
کھیل کے 7

محمد عامر کے بارے میں عظیم کھلاڑی بھی بول اٹھے

لندن(7نیوز) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق عظیم لیگ سپنر شین وارن کا ماننا ہے کہ محمد عامر اچھے باؤلر ہیں اور وہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں اپنی بہترین کارکردگی دکھائیں گے۔دونوں ٹیموں کی با?لنگ شاندار ہے اور انگلینڈ کا موسم خراب ہے۔ اس لئے گیند سیم ہوگی جو بلے […]

آصف فارغ،سلمان بٹ پی ایس ایل کھیلیں گے
کھیل کے 7

آصف فارغ،سلمان بٹ پی ایس ایل کھیلیں گے

لاہور(7نیوز) سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹرزپر پی ایس ایل کے دروازے کھلنے لگے۔ محمد عامرکے بعد اب سلمان بٹ دوسرے ایڈیشن میں حصہ لے سکتے ہیں۔ کیس کے تیسرے کردار محمد آصف کو ڈومیسٹک کرکٹ میں غیر معیاری کارکردگی کے پیش نظر مزید انتظار کی سولی پر لٹکنا پڑے […]

میسی واپس آجائیں۔۔۔ مجسمے کی اپیل
کھیل کے 7

میسی واپس آجائیں۔۔۔ مجسمے کی اپیل

براسیلیا(7نیوز)ارجنٹینا کے سپر سٹار فٹ باؤلرلیونل میسی کے ریٹائرمنٹ کے فیصلے نے جہاں دنیا بھر میں کئی شخصیات کو مایوس کردیا ہے وہیں ان کے مداح بھی اس فیصلے سے کوئی خاص خوش دکھائی نہیں دے رہے۔اسی سلسلے میں بیونس آئرس کی ایک مشہور سٹریٹ پر لیونل میسی کے جسمے […]

ومبلڈن ٹینس میں بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کرونگا:اعصام الحق
کھیل کے 7

ومبلڈن ٹینس میں بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کرونگا:اعصام الحق

لاہور(7نیوز) ٹینس سٹار اعصام الحق لندن میں جاری ومبلڈن ٹینس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔اعصام الحق کی ایونٹ کے ڈبلز مقابلوں میں برازیل کے مارسیلو ڈیمولینر کے ساتھ جوڑی ہوگی۔ جو ان کا گراس کورٹ پر 11 واں جبکہ مجموعی طور پر 36 واں گرینڈ سلیم ایونٹ ہوگا۔ اعصام […]

فنڈز کی کمی سے اولمپکس گیمزناکامی کا شکارہوسکتے ہیں:فرانسسکو
کھیل کے 7

فنڈز کی کمی سے اولمپکس گیمزناکامی کا شکارہوسکتے ہیں:فرانسسکو

ریو ڈی جنیئرو(7نیوز) بجٹ کی کمی کی وجہ سے ریو ڈی جنیئرو حکومت نے اگست میں ہونے والی اولمپکس گیمز کی ناکامی کا امکان ظاہر کردیا۔ریو کے قائم مقام گورنرفرانسسکو ڈارنیلیز نے کہا کہ بجٹ میں کمی کی وجہ سے انتظامی امور خاص طور پر سکیورٹی مسائل کا سامنا کرنا […]

یورو کپ کے کوارٹرفائنل کاآغازکل سے ہوگا
کھیل کے 7

یورو کپ کے کوارٹرفائنل کاآغازکل سے ہوگا

پیرس(7نیوز) یورو کپ 2016 ءکوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا ہے ۔جس میں آٹھ ٹیمیں کل سے میدان میں اتریں گی۔پہلا میچ پرتگال اورپولینڈکے درمیان کھیلا جائےگا۔یوروکپ میںجمعرات کوپہلاکوارٹرفائنل پولینڈاورپرتگال کے درمیان مارسے میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ جمعہ کو ویلز اور نیلجیئم کے درمیان ہوگا۔ہفتہ کو جرمنی […]

پاکستانی ٹیم کی صلاحیتیں ناقابل یقین ہیں:مکی آرتھر
کھیل کے 7

پاکستانی ٹیم کی صلاحیتیں ناقابل یقین ہیں:مکی آرتھر

ساﺅتھمپٹن(7نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر چار سال بعد انگلینڈ کے دورے پر پہنچے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی صلاحیتیں ناقابل یقین ہیں۔ دیگر دو ٹیموں (جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا) جن کی میں نے کوچنگ کی وہ غیرمعمولی کارکردگی نہیں دکھا سکی لیکن […]

کیریبیئن پریمیئرلیگ کاآغازآج سے ویسٹ انڈیزمیں ہوگا
کھیل کے 7

کیریبیئن پریمیئرلیگ کاآغازآج سے ویسٹ انڈیزمیں ہوگا

آرلینڈو(7نیوز)ویسٹ انڈیز میں آج سے کیریبیئن پریمیئر لیگ شروع ہورہی ہے۔ یہ لیگ کا چوتھا ایڈیشن ہے اور آج کے پہلے میچ میں ٹرینیڈاڈ اوردفاعی چیمپئن ٹرنباگوکا مقابلہ سینٹ لوسیا سپو رٹ آف سپین میں ہوگا۔لیگ میں 6 ٹیمیں ایک دوسرے سے ٹرافی کے حصول کےلئے مقابلہ کریں گی۔ٹیموں میں […]