کاروبارکے7

برآمدات میں کمی سے تجارتی خسارہ 21ارب ڈالر سے بڑھ گیا
کاروبارکے7

برآمدات میں کمی سے تجارتی خسارہ 21ارب ڈالر سے بڑھ گیا

کراچی(7نیوز) پاکستان کی برآمدات میں مسلسل کمی کے باعث رواں مالی سال کے ابتدائی 11ماہ میں اشیا کا تجارتی خسارہ 21ارب ڈالرسے تجاوز کرگیا۔ جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 19ارب 59کروڑ90لاکھ ڈالر کے خسارے سے 8فیصدزیادہ ہے۔مذکورہ 11ماہ میں برآمدات 12.37 فیصد کی نمایاں کمی سے 19ارب 15کروڑ […]

رواں سال ،بینکوں کو جنوری تا مارچ 52.9ارب کا خالص منافع
کاروبارکے7

رواں سال ،بینکوں کو جنوری تا مارچ 52.9ارب کا خالص منافع

کراچی(7نیوز)بینک دولت پاکستان نے 31 مارچ2016 کو ختم سہ ماہی کیلئے شعبہ بینکاری کی کارکردگی کاجائزہ جاری کردیا جس میں شعبہ بینکاری کی اثاثہ جاتی بنیاد میں ہونے والے 1فیصد اضافے کو اجاگر کیا گیا۔بینکوں کو جنوری تا مارچ 52.9ارب کا خالص منافع ہوا ہے ۔اس نمو میں بنیادی کردار […]

بینکوں کے کھاتوں میں ایک سال کے دوران 833ارب روپے کا اضافہ
کاروبارکے7

بینکوں کے کھاتوں میں ایک سال کے دوران 833ارب روپے کا اضافہ

کراچی(7نیوز) بینکوں کے کھاتوں کی مالیت میں گزشتہ ایک سال کے دوران 8 کھرب 32 ارب 76 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مئی 2015 میں بینک کھاتوں میں جمع شدہ رقوم کی مجموعی مالیت 89 کھرب 11 ارب 63 کروڑ […]

ورلڈ بینک کا عالمی معاشی سست روی پر تشویش کااظہار
کاروبارکے7

ورلڈ بینک کا عالمی معاشی سست روی پر تشویش کااظہار

واشنگٹن(7نیوز) ورلڈ بینک نے ترقی یافتہ معیشتوں میں سست روی اوراشیا کی کم قیمتوں سے دیگر ممالک کے متاثر ہونے پر عالمی معاشی نمو کے اندازے پر نظرثانی کردی۔گزشتہ روز جاری کردہ رپورٹ میں عالمی بینک نے کہاکہ رواں سال عالمی معیشت 2.9 فیصد کے بجائے سال2015 کی طرح 2.4 […]

سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس ،گوردار نوابشاہ لائن سمیت متعدد ترقیاتی منصوبے منظور
کاروبارکے7

سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس ،گوردار نوابشاہ لائن سمیت متعدد ترقیاتی منصوبے منظور

اسلام آباد(7نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس منصوبہ بندی کمیشن میں منعقد ہوا جس میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی، اجلاس میں اربوں روپے کے 14 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی […]

بڑے شہروں میں مرغی کے گوشت کی فروخت فی کلو 240روپے تک پہنچ گئی
کاروبارکے7

بڑے شہروں میں مرغی کے گوشت کی فروخت فی کلو 240روپے تک پہنچ گئی

لاہور (7نیوز) پولٹری ایسوسی ایشن نے رمضان المبارک میں گوشت کی قیمت سے متعلق حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیئے اور من مانے داموں پر گوشت کی فروخت جاری ہے۔ پولٹری ایسوسی ایشن نے حکومت کو یقین دہانی کرائی تھی کہ رمضان المبارک کے دوران 200 روپے فی کلو گوشت […]

حکومت کا ایک ارب 75کروڑ ڈالر کے بانڈزجاری کرنے کا فیصلہ
کاروبارکے7

حکومت کا ایک ارب 75کروڑ ڈالر کے بانڈزجاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (7نیوز) حکومت نے نئے مالی سال 2016-17 کے دوران 1 ارب 75 کروڑ ڈالر کے بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مالی سال 2016-17 میں وزارت خزانہ 75 کروڑ ڈالر کے اسلامی بانڈ فروخت کرے گی جبکہ نئے مالی سال کے دوران ایک ارب ڈالر کے یورو […]

ر واں مالی سال ،11ماہ میں سیمنٹ کی فروخت 10.5فیصد بڑھ گئی
کاروبارکے7

ر واں مالی سال ،11ماہ میں سیمنٹ کی فروخت 10.5فیصد بڑھ گئی

کراچی(7نیوز)سیمنٹ کی مجموعی فروخت گزشتہ 11ماہ میں 10.55 فیصد کے اضافے سے 35.523 ملین ٹن تک پہنچ گئی۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2015 سے مئی 2016کے دوران شمال کے کارخانوں کی مجموعی فروخت 16.64فیصد اضافے سے 24.667 […]

پٹرول کی فروخت میں جولائی تا مئی 23فیصد اضافہ ہوا
کاروبارکے7

پٹرول کی فروخت میں جولائی تا مئی 23فیصد اضافہ ہوا

کراچی(7نیوز) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران 5 فیصد کے اضافے سے 21.2ملین ٹن رہی جس میں سب سے زیادہ 23فیصد اضافہ پیٹرول کی فروخت میں ریکارڈ کیا گیا۔پیٹرولیم انڈسٹری کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی 2015سے مئی 2016 کے دوران […]