سیاست کے 7

تھوڑاساجھاڑوپھرا ہے جیسے پیرپھونک مارتے ہیں۔شیخ رشید
سیاست کے 7

تھوڑاساجھاڑوپھرا ہے جیسے پیرپھونک مارتے ہیں۔شیخ رشید

کراچی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ 30 مارچ سے پہلے جھاڑوپھرجائے گا۔ تھوڑاساجھاڑوپھرا ہے جیسے پیرپھونک مارتے ہیں۔ شیخ رشید نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری بدنصیبی ہے کہ چور چوکیدار بن گئے ہیں۔ چور،ڈاکواورلٹیرے قانون کے […]

کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال بھی نہیں کیا ہے ،نوازشریف
سیاست کے 7

کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال بھی نہیں کیا ہے ،نوازشریف

اسلام آباد نوازشریف کیخلاف احتساب عدالت العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس فیصلہ سنانے جارہی ہے اور اس موقع پر نوازشریف عباس آفریدی کے گھر پر موجود جہاں وہ وکلاءسے مشاورت کر رہے ہیں جبکہ انہوں نے رہنماﺅں سے بھی گفتگو کی ۔ نوازشریف نے رہنماﺅں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

سابقہ حکومتیں پہلے سو دن عیاشیاں کرتی تھیں : فیاض الحسن چوہان
اہم ترین سیاست کے 7

سابقہ حکومتیں پہلے سو دن عیاشیاں کرتی تھیں : فیاض الحسن چوہان

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ ملک کی سابقہ حکومتوں کا پہلے سو دن ہنی مون ہی ختم نہیں ہوتا تھا، یہ لوگ بمعہ اہل و عیال عیاشیاں کرتے تھے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ کرپٹ حکمرانوں نے […]

اگر فوادچودھری کی اخلاقی حیثیت پرجائیں تو وہ تباہ ہوجائیں گے ۔رانا ثنا ءاللہ
اہم ترین سیاست کے 7

اگر فوادچودھری کی اخلاقی حیثیت پرجائیں تو وہ تباہ ہوجائیں گے ۔رانا ثنا ءاللہ

اسلام آباد :رانا ثنا ءاللہ نے کہاہے کہ فوادچوھری ہر روز اسلام آباد کے کسی نہ کسی قحبہ خانے میں ہوتے ہیں، شیخ رشید جیسے لوگ اپنی حماقت اورکج فہمی کی وجہ سے حکومت کوچلنے نہیں دیناچاہتے ۔رانا ثناءاللہ نے کہا کہ شیخ رشید جیسے لوگ اپنی حماقت اورکج فہمی […]

حکومت اندر سے ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہے،احسن اقبال
سیاست کے 7

حکومت اندر سے ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہے،احسن اقبال

اسلام آباد مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ حکومت اکثریت کھوچکی ہے ، سردار اختر مینگل اپوزیشن بنچوں میں آچکے ہیں۔ احسن اقبال نے کہاہے کہ حکومت اندر سے ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہے اوراکثر یت کھو چکی ہے ، سرداراختر مینگل اپوزیشن بنچوں میں آچکے ہیں۔ […]

کیمرہ مین پر تشدد : ن لیگ شکر منائے کہ میں وہاں موجود نہیں تھا، فیصل واوڈا
اہم ترین سیاست کے 7

کیمرہ مین پر تشدد : ن لیگ شکر منائے کہ میں وہاں موجود نہیں تھا، فیصل واوڈا

اسلام آباد : وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ صحافی برادری پر ن لیگ کا یہ حملہ افسوسناک ہے، ن لیگ شکر منائے کہ میں اس وقت پارلیمنٹ میں موجود نہیں تھا۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، فیصل واوڈا نے […]

این آر او مانگنے والوں کے نام پارلیمنٹ میں بتاؤں گا، مراد سعید
اہم ترین سیاست کے 7

این آر او مانگنے والوں کے نام پارلیمنٹ میں بتاؤں گا، مراد سعید

لاہور: وفاقی وزیر مواصلات وپوسٹل سروسزمراد سعید کا کہنا تھاکہ این آراو مانگنے والوں کے نام پارلیمنٹ میں بتاؤں گا۔مراد سعیدکاکہنا تھاکہ ہم پوسٹل سروسزکی نجکاری نہیں کریں گے ، پوسٹل سروسزکا محکمہ سالانہ 12 ارب خسارے میں ہے، لیکن 3 مہینے میں ایسے اقدامات کریں گے کہ ایک سال […]

تحریک انصاف کوغیر مقبول فیصلے کرنا پڑے.علیم خان
اہم ترین سیاست کے 7

تحریک انصاف کوغیر مقبول فیصلے کرنا پڑے.علیم خان

لاہور :علیم خان نے کہاہے کہ جب ہماری حکومت آئی تو خزانہ خالی تھا جس کی وجہ سے تحریک انصاف کوغیر مقبول فیصلے کرنا پڑے ۔علیم خان نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کو بہت سے غیر مقبول فیصلے کرنا پڑے جو لوگوں میں ناپسند کئے گئے اور اس […]

اہم ترین سیاست کے 7

وزیر اعظم کے بیانات بہت خطرناک ہیں،احسن اقبال

اسلام آباد: احسن اقبال نے کہاہے کہ وزیر اعظم کے بیانات بہت خطرناک ہیں، دو قومی اداروں کو اپنے ایجنڈے کیلئے استعمال کیاجارہاہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ ن پہلی بار ان حالات سے نہیں گزر رہی بلکہ اس سے قبل بھی مشرف دور میں مسلم لیگ ن […]

نواز شریف اور آصف زرداری سیاست سے باہر ہوگئے,فواد چودھری
اہم ترین سیاست کے 7

نواز شریف اور آصف زرداری سیاست سے باہر ہوگئے,فواد چودھری

اسلام آباد: فواد چودھری کا کہنا ہے نواز شریف اور آصف زرداری سیاست سے باہر ہوگئے، دونوں کو جدوجہد کئے بغیر اقتدار ملا، جاتی امرا پر ایک اینٹ بھی اپنے پیسے سے نہیں لگائی گئی، اپوزیشن چیلنج نہیں، گورننس اور معیشت کے چیلنجز درپیش ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری […]