سیاست کے 7

نواز شریف کو گلے میں رسہ ڈال کر چکر لگوائے جا رہے ہیں، رانا ثنا اللہ
سیاست کے 7

نواز شریف کو گلے میں رسہ ڈال کر چکر لگوائے جا رہے ہیں، رانا ثنا اللہ

 وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا لودھراں میں نواز شریف کا بیانہ کامیابی کا باعث بنا اور نواز شریف ووٹ کا تقدس چاہتے ہیں جبکہ راؤ انوار پر 400 لوگوں کے قتل کا الزام ہے لیکن راؤ انوار کے ایک خط پر انہیں ریلیف […]

لودھراں میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا:وزیراعلیٰ پنجاب
سیاست کے 7

لودھراں میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا:وزیراعلیٰ پنجاب

لودھراں :وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے بورے والا میں زرعی یونیورسٹی بنائیں گے ، لودھراں میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لودھراں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نے پیر اقبال شاہ کو بغیر ہیلی […]

حکومت معیشت ٹھیک کرنے کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے: خورشید شاہ
سیاست کے 7

حکومت معیشت ٹھیک کرنے کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے: خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت معیشت ٹھیک کرنے کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل پر 28 روپے فی لیٹر ٹیکس لیا جا رہا ہے۔ ٹیکس پر بھی سیلز ٹیکس الگ لگا دیا جاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی […]

پی سی او ججز اب ہمیں اخلاقیات کا درس دیں گے، نواز شریف
سیاست کے 7

پی سی او ججز اب ہمیں اخلاقیات کا درس دیں گے، نواز شریف

مسلم لیگ ن کےصدر نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہم سمجھوتا کرنے والے لوگ نہیں، کیا پی سی او ججز اب ہمیں اخلاقیات کا درس دیں گے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا کہ اب یہ مجھے پارٹی صدارت سے […]

پاکستان کو دہشتگردی کی واچ لسٹ میں ڈالا جانا اخلاقی شکست ہے، عمران خان
سیاست کے 7

پاکستان کو دہشتگردی کی واچ لسٹ میں ڈالا جانا اخلاقی شکست ہے، عمران خان

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے چئیر میں عمران خان نے کہا کہ وہ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں اس لیے پیش ہورہے ہیں تاکہ ثابت کر سکیں کہ اس ملک کے شہری برابر ہیں، پاکستان کو دہشتگردی کی واچ لسٹ میں ڈالا جانا اخلاقی شکست ہے، بھارت ہمیں […]

جہانگیر ترین کے بیٹے کو ٹکٹ مجبوری میں دیا ، عمران خان
سیاست کے 7

جہانگیر ترین کے بیٹے کو ٹکٹ مجبوری میں دیا ، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ لودھراں کا ضمنی انتخاب ہارنے کی وجہ ہماری پارٹی کے لوگوں کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت ہے، جہانگیر ترین کے بیٹے کو ٹکٹ مجبوری میں دیا کیونکہ ہمارے پاس علی ترین کے سوا کوئی امیدوار نہیں […]

بھارت نے کوئی مہم جوئی کی تو بھرپور جواب دیں گے:خرم دستگیر
سیاست کے 7

بھارت نے کوئی مہم جوئی کی تو بھرپور جواب دیں گے:خرم دستگیر

اسلام آباد:وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ بہتر تعلقات پالیسی کا حصہ ہیں ، بھارت نے کوئی بھی مہم جوئی کی توبھرپور جواب دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ بہتر تعلقات پالیسی کا حصہ ہیں ، بھارت نے کوئی بھی مہم جوئیکی تو اس کا بھرپور جواب دیں گے ۔ انھوں نے کہا کہ ہمسایہ ملک نے گزشتہ برس 1800 مرتبہ ایل او سی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے ، […]

قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا کبھی نہیں سوچا تھا، اقبال شاہ
سیاست کے 7

قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا کبھی نہیں سوچا تھا، اقبال شاہ

لودھراں : این اے 154 لودھراں میں ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے والے نو منتخب ایم این اے اقبال شاہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا کبھی نہیں سوچا تھا، اگر ہار جاتے تو خوش دلی سے تسلیم کرتے، لودھراں ہمیشہ سے مسلم لیگ کا […]

ووٹ کا احترام سب طبقوں کو کرنا چاہیے، نواز شریف
سیاست کے 7

ووٹ کا احترام سب طبقوں کو کرنا چاہیے، نواز شریف

نوازشریف کا کہنا ہے کہ ووٹ کا احترام سب طبقوں کو کرنا ہے ، پاکستان کے 22 کروڑ عوام کے مینڈیٹ کی تضحیک نہیں ہونی چاہیے ۔ لودھراں کے نتائج نے ثابت کردیا کہ ہمارا بیانیہ عوام کے دلوں میں جگہ بنا چکا ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر میاں […]

ثابت ہوگیا عوام کو لیگی پالیسیوں پر اعتماد ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
سیاست کے 7

ثابت ہوگیا عوام کو لیگی پالیسیوں پر اعتماد ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کے نتائج نےثابت کردیا عوام کو ن لیگی قیادت اور پالیسیوں پر اعتماد ہے، ایک بار پھر امانت، دیانت اور خدمت کی سیاست کی جیت ہوئی ہے، منفی احتجاج، انتشار اور دھرنوں کی سیاست کرنے والوں کو شکست فاش ہوئی۔اپنے […]