انٹرٹینمنٹ کے 7

پاکستانی فلم ’لاہور سے آگے‘ کا پوسٹرجاری کردیا گیا
انٹرٹینمنٹ کے 7

پاکستانی فلم ’لاہور سے آگے‘ کا پوسٹرجاری کردیا گیا

کراچی (7نیوز) پاکستانی فلم ’لاہور سے آگے ‘کا پوسٹر ریلیز کردیا گیا ہے۔ فلم لاہور سے آگے تیاری کے مراحل میں ہے، لاہور سے آگے کے ڈائریکٹر وجاہت روف اور ایگزیکٹو پروڈیوسر سلمان اقبال ہیں۔ فلم لاہور سے آگے گزشتہ سال ریلیز ہونے والی فلم کراچی سے لاہور کا سیکوئل […]

عمران خان کی شادی کی افواہیں ، قندیل بلوچ کا فحاشی کے ذریعے احتجاج
انٹرٹینمنٹ کے 7

عمران خان کی شادی کی افواہیں ، قندیل بلوچ کا فحاشی کے ذریعے احتجاج

لاہور(7نیوز)عمران خان کی تیسری شادی کی خبریں گردش کرتے ساتھ ہی ماڈل قندیل بلوچ نے بھی دھمکیاں دینا شروع کر دیں ۔ کہتی ہیں عمران خان جتنا زیاد ہ دور جائیں گی اتنا ہی سوشل میڈیا پر ”طوفان بدتمیزی “ برپاکروں گی ۔ اطلاعات کے مطابق جیسے ہی عمران خان […]

بورن سیریز کی فلم’جیسن بورن‘ کا لندن میں پریمیر
انٹرٹینمنٹ کے 7

بورن سیریز کی فلم’جیسن بورن‘ کا لندن میں پریمیر

لندن (7نیوز)ہالی وڈ کی ایکشن اور سسپنس سے بھری بورن فلم سیریز کی پانچ ویں فلم’ جیسن بورن‘ کا لندن میں پریمیر ہوا۔ فلم 27 جولائی سے بڑے پردے پر سجے گی۔ ہدایتکارپال گرین گراس کی اس فلم میں نامور اداکار میٹ ڈیمن ایک بار پھرسی آئی اے کے ایجنٹ […]

پاکستانی فلموں کااعلیٰ معیار، شائقین دوبارہ سینما آنے پرمجبور:مہوش حیات
انٹرٹینمنٹ کے 7

پاکستانی فلموں کااعلیٰ معیار، شائقین دوبارہ سینما آنے پرمجبور:مہوش حیات

لاہور (7نیوز) اداکارہ وماڈل مہوش حیات نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کے معیار میں حیرت انگیز تبدیلی نے ایک مرتبہ پھرسے شائقین کوپاکستانی فلمیں دیکھنے کے لیے سینما گھروں میں آنے پرمجبورکردیا ہے۔ فلموں کی کہانی، میوزک اور لوکیشنز کے علاوہ جدید ٹیکنالوجی نے پاکستانی فلم کوانٹرنیشنل معیار پرپہنچا […]

مصنفہ نکیتاسنگھ کا رنویر کی بیوی ہونے کا دعویٰ
انٹرٹینمنٹ کے 7

مصنفہ نکیتاسنگھ کا رنویر کی بیوی ہونے کا دعویٰ

ممبئی (7نیوز) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ جن کے ساتھی اداکارہ دیپکا کیساتھ تعلقات کی خبریں میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں کے متعلق انکشاف ہواہے کہ وہ پہلے سے شادی شدہ ہیں۔ بھارتی میڈیاکے مطابق مصنفہ نکیتا سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ رنویر سنگھ اس کے شوہر اور […]

عالیہ بھٹ کی خواہش پوری
انٹرٹینمنٹ کے 7

عالیہ بھٹ کی خواہش پوری

ممبئی(7نیوز) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ پہلی بار ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔ بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنے معاشقوں کے حوالے سے شہرت رکھتی ہیں یہی وجہ ہے کہ اب تک کئی اداکاروں کے ساتھ ان کے معاشقے عام ہوچکے […]

ناگن کا سحر آج بھی نہ ٹوٹا۔۔۔۔
انٹرٹینمنٹ کے 7

ناگن کا سحر آج بھی نہ ٹوٹا۔۔۔۔

ممبئی(7نیوز) بالی ووڈ میں 80 اور 90 کے عشرے میں راج کرنے والی اداکارہ سری دیوی کو ان کی فنی خدمات کے اعتراف میں آئیفا آﺅٹ اسٹینڈنگ ایوارڈ سے نوازاجائیگا۔1975 میں ریلیز ہونے والی فلم جولی میں چائلڈ ایکٹر کی حیثیت سے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والی وراسٹائل اداکارہ […]

“دبنگ خان چور ہیں “
انٹرٹینمنٹ کے 7

“دبنگ خان چور ہیں “

ممبئی(7نیوز) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی ریلیز ہونے والی فلم ”سلطان“ کی کہانی چوری کرنے پر سلو میاں، اداکارہ انوشکا شرما اور ہدایت کار علی عباس کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔عیدالفطر پر ریلیز ہونے والی بالی ووڈ اسٹار سلمان خان […]

رانی کے نئے جلوے۔۔۔۔
انٹرٹینمنٹ کے 7

رانی کے نئے جلوے۔۔۔۔

ممبئی(7نیوز) بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ رانی مکھر جی کے نئے روپ نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھر جی نے فنی کیرئیر کا آغاز 1997 میں ریلیز ہونے والی فلم ”راجا کی آئے گی بارات“ سے کیا لیکن انہیں شہرت فلم”کچھ کچھ ہوتا […]

سلما ن نے سوناکشی کی چھٹی کرادی
انٹرٹینمنٹ کے 7

سلما ن نے سوناکشی کی چھٹی کرادی

ممبئی (7نیوز ) بالی ووڈ کے سٹار سلمان خان نے اداکارہ سوناکشی کی فلم ”دبنگ“ کے تیسرے سیکوئل سے چھٹی کرادی اور نئی اداکارہ کی تلاش شروع کردی ۔بالی ووڈ سٹار سلمان خان اور اداکارہ سوناکشی سنہا کی آپس میں گہری دوستی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سلومیاں نے 2010ءمیں […]