خبر کے 7عجوبے

سونف کی چائے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟
خبر کے 7عجوبے خصوصی رپورٹس، تجزیے

سونف کی چائے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

سونف کو زمانہ قدیم سے طبی لحاظ سے صحت کے لیے فائدہ مند سمجھا جاتا ہے جو کہ متعدد امراض کی روک تھام میں مدد دے سکتی ہے۔ اسے خام شکل میں کھایا جائے یا چائے کی صورت میں، فائدہ ہر بار ہوتا ہے۔ سونف میں موجود آئل کو ادویات […]

دنیا کا سرد ترین گاؤں
خبر کے 7عجوبے

دنیا کا سرد ترین گاؤں

لاہور: (ویب ڈیسک) روس یخ بستہ سردیوں کے لیے مشہور ہے۔ روس کے مشرقی حصے میں موجود ایک گائوں یکوتیا میں درجہ حرارت منفی 62 ڈگری سینٹی گریڈ تک گِر گیا ہے۔ اس گاؤں میں سیاحوں کی دلچسپی کے لیے لگائے گئے تھرمامیٹر پر اس ہفتے منفی 62 ڈگری سینٹی […]

امریکا میں تیز رفتار کار عمارت کی بالائی منزل میں جاگھسی
خبر کے 7عجوبے خصوصی رپورٹس، تجزیے

امریکا میں تیز رفتار کار عمارت کی بالائی منزل میں جاگھسی

سان فرانسسکو:  یہ منظر دیکھنے میں کسی ہالی ووڈ فلم کا لگتا ہے تاہم یہ فلمایا گیا منظر نہیں بلکہ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پیش آنے والا حقیقی واقعہ ہے جہاں تیز رفتار کار عمارت کی بالائی منزل میں جاگھسی۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ شمالی کیلی فورنیا کے […]

دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا دریافت، قیمت 4 ارب 40 کروڑ روپے
خبر کے 7عجوبے خصوصی رپورٹس، تجزیے

دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا دریافت، قیمت 4 ارب 40 کروڑ روپے

جنوبی افریقا: جنوبی افریقہ کی ایک کان سے ایک نایاب اور خوبصورت ہیرا دریافت ہوا ہے جسے دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا قرار دیا گیا ہے۔اس ہیرے کا وزن 910 قیراط ہے جو لیسوتھو کی ایک کان سے دریافت ہوا ہے۔ ماہرین نے اس کی قیمت کم ازکم 40 ملین ڈالر […]

شدید ٹھنڈ میں اسکول پہنچنے والے ‘آئس بوائے’ کے چرچے
خبر کے 7عجوبے خصوصی رپورٹس، تجزیے

شدید ٹھنڈ میں اسکول پہنچنے والے ‘آئس بوائے’ کے چرچے

چین کے 8 سالہ طالبعلم کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد اس بچے کو ‘آئس بوائے’ کا نام دیا جارہا ہے۔ چین کے صوبہ یننان کے دور دراز علاقے زنچی میں کمسن طالب علم منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ میں تقریباً 3 میل کا فاصلہ […]

ترکمانستان میں صرف سفید گاڑیاں چلانے کا حکم
خبر کے 7عجوبے خصوصی رپورٹس، تجزیے

ترکمانستان میں صرف سفید گاڑیاں چلانے کا حکم

ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں سڑکوں پر سیاہ یا گہرے رنگ کی گاڑیاں چلانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق ترکمانستان کے صدر قربان علی بردی محمدوف نے اشک آباد میں چلنے والی سیاہ یا دیگر گہرے رنگ کی گاڑیوں پر پابندی عائد کی۔ رپورٹ کے […]

ساڑھے ستائیس ہزار روپے کی تصویر نے سب کو حیران کر دیا
خبر کے 7عجوبے خصوصی رپورٹس، تجزیے

ساڑھے ستائیس ہزار روپے کی تصویر نے سب کو حیران کر دیا

لندن: ہمیشہ سے ہر کسی کا شوق اور خواہش ہو تی ہے کہ ان کی تصویر سب سے نرالی ہو  اس کی تازہ ترین مثال گزشتہ روز انٹرنیٹ پر دیکھنے کو ملی ۔ایک برطانوی  فیملی بنوانے اپنے بچوں کی ضد پر مئی 2017ء میں ایک ماہر فوٹو گرافر سے اپنی تصویر اتروائی تھی اور جب فوٹو […]

غریب اور نادار افراد کے لیے ہوٹل انتظامیہ کی شاندار پیشکش
خبر کے 7عجوبے خصوصی رپورٹس، تجزیے

غریب اور نادار افراد کے لیے ہوٹل انتظامیہ کی شاندار پیشکش

ٹوکیو: جاپان میں واقع ایک ہوٹل ہے جہاں غریب اور نادار افراد کو کام کرنے کے عوض کھانا دیا جاتا ہے۔چائنا ڈیلی کی رپورٹ کے مطابق ‘میرائی شکودو’ نامی یہ ہوٹل 33 سالہ سابق انجینیئر سیکائی کوبیاشی نے جاپان کے شہر ٹوکیو کے علاقے جنبوچو میں کھولا ہے جہاں کوئی […]

کرسٹلز سے مزین دیدہ زیب مرسڈیزبینزکار
خبر کے 7عجوبے خصوصی رپورٹس، تجزیے

کرسٹلز سے مزین دیدہ زیب مرسڈیزبینزکار

بیش قیمت ،جدید اور انوکھی گاڑیاں تو آپ نے بہت سی دیکھی ہونگی لیکن ستاروں کی مانند چمکتی ایسی دیدہ زیب گاڑی شا ید ہی اس سے پہلے کہیں دیکھی ہو ۔جرمنی کے معروف آٹوموبائلزمرسڈیز کی جانب سے حال ہی میں ایک نیا کار ماڈل متعارف کروایا گیا ہے جو […]

بھارت میں اسرائیلی وزیر اعظم کی آمدپر فلسطین کے حق میں مظاہرے
خبر کے 7عجوبے دنیا کے 7

بھارت میں اسرائیلی وزیر اعظم کی آمدپر فلسطین کے حق میں مظاہرے

اسرائیلی وزیر اعظم کی بھارت آمد پر نئی دہلی سمیت دیگرشہروں میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کی مخالفت میں مظاہرے کئے گئے ۔ نئی دہلی میں مسلمانوں نے فلسطینیوں پراسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی مارچ کیا،مظاہرین نے اسرائیل مخالف بینرز بھی تھام رکھے تھے ۔ اسرائیل مخالف نعرے […]