خبر کے 7عجوبے

اے ٹی ایم سے چوری کرنے والا اسپتال جا پہنچا
خبر کے 7عجوبے خصوصی رپورٹس، تجزیے

اے ٹی ایم سے چوری کرنے والا اسپتال جا پہنچا

اسکاٹ لینڈ کے ایک بینک میں نصب اے ٹی ایم مشین کو لوٹنے کی غرض سے ایک چور رات کے اندھیرے میں نکل آیا اور مشین میں آگ لگا کر جلانے کی کوشش کرنے لگا۔ اکاون سالہ چور نے جونہی ماچس کی تیلی جلائی ،زور دار دھماکے سے اْڑتا ہوا […]

امریکامیں رات میں چمکنے والی جدید سولر پاور جیکٹ تیار
خبر کے 7عجوبے خصوصی رپورٹس، تجزیے

امریکامیں رات میں چمکنے والی جدید سولر پاور جیکٹ تیار

امریکا میں سائنسدانوں نے رات میں چمکنے والی جدید سولر پاورجیکٹ تیار کر لی ۔ امریکی میڈیا کے مطابق رات کے وقت سائیکل پر کسی بھی قسم کی لائٹس نصب نہ ہو نے کے باعث اکثرراہ گیروں کو حادثات کاسامنا کرنا پڑتا تھا ۔ اس مشکل کے حل کے لئے […]

سعودی عرب کے معمر ترین شہری کا 147 برس کی عمر میں انتقال
خبر کے 7عجوبے

سعودی عرب کے معمر ترین شہری کا 147 برس کی عمر میں انتقال

ریاض : سعودی عرب کے معمر ترین شخص شیخ علی آل الکمی 147 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، سعودی اخبار کے مطابق شیخ علی آل الکمی نے انیسویں صدی کے حکمرانوں کا دور بھی دیکھا تھا اور جب کنگ عبدالعزیز نے سعودی عرب میں انقلاب برپا کیا تھا […]

دنیا کی ایک نہایت ننھی اور چھوٹے قدوالی بلی
خبر کے 7عجوبے

دنیا کی ایک نہایت ننھی اور چھوٹے قدوالی بلی

لندن: دنیا میں ایک نہایت ننھی اور چھوٹے قدوالی بلی بھی پائی جاتی ہے جسے دیکھ کر اس پر کسی بلونگڑے کا گمان ہوتا ہے؟۔ رسٹی سپاٹیڈ کیٹ نامی یہ بلی صرف سری لنکا اور بھارت کے جنگلات میں پائی جاتی ہے۔ اس کا وزن صرف 1 کلو گرام ہوتا […]

  دبئی میں پاکستانی نے 10لاکھ ڈالر کی انعامی رقم جیت لی
خبر کے 7عجوبے خصوصی رپورٹس، تجزیے

  دبئی میں پاکستانی نے 10لاکھ ڈالر کی انعامی رقم جیت لی

دبئی :متحدہ عرب امارات خصوصاََ دبئی میں اہم  فیسٹول اور دبئی ڈیوٹی فری شاپ کے اہم مواقعوں پر انعامی سکیمیں کا رواج عام ہے اور ہر سال دنیا بھر کے ان گنت افراد بیش قیمت انعامات جتتے ہیں ۔ پچھلے سال کی طرح اس سال کا بڑا اعزاز حاصل کرنے والوں میں پاکستانی شہری بھی شامل ہو گیاہے ۔ […]

دبئی حکام نے کھمبوں پر لگائے جانے والے “سٹیکروں” کے بارے میں واضح کر دیا
خبر کے 7عجوبے خصوصی رپورٹس، تجزیے

دبئی حکام نے کھمبوں پر لگائے جانے والے “سٹیکروں” کے بارے میں واضح کر دیا

دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے سڑکوں کے کنارے کھمبوں پر لگائے جانے والے نئے سٹکروں کے بارے میں سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہوں کے بعد واضح کیا ہے کہ ان سٹکروں میں کسی بھی قسم کے سینسر ز نصب نہیں کیے گئے ۔واضح رہے سوشل میڈیا پر ان سٹکروں کے […]

باہمت معذور فنکاروں کے شاہکار فن پارے
خبر کے 7عجوبے خصوصی رپورٹس، تجزیے

باہمت معذور فنکاروں کے شاہکار فن پارے

لندن: دنیا کی لگ بھگ 10 فیصد آبادی یعنی 65 کروڑ افراد کسی نہ کسی معذوری اور پیدائشی محرومی کے شکار ہیں تاہم قدرت کی طرف سے ان افراد کو حیرت انگیز صلاحیتیں ملتی ہیں جو نہ صرف ان کی اس کمی کو پورا کرتی ہیں بلکہ ان کی مصوری اور فنکاری […]

آسٹریلیا کے شکاری پرندے جنگلات میں آگ لگانے لگے
خبر کے 7عجوبے خصوصی رپورٹس، تجزیے

آسٹریلیا کے شکاری پرندے جنگلات میں آگ لگانے لگے

میلبرن: ایک دلچسپ اور حیرت انگیز تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آسٹریلیا کے بعض شکاری پرندے بہت چالاکی سے خود جنگلات کو آگ لگاتے ہیں تاکہ اس سے چھوٹے ممالیے اور دیگر پرندے باہر نکلیں اور وہ انہیں شکار کرکے کھاسکیں۔تحقیقی جرنل ایتھنو بایولوجی میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ […]

جاپان میں نادار افراد کو کام کے عوض کھانا دینے والا ہوٹل
خبر کے 7عجوبے خصوصی رپورٹس، تجزیے

جاپان میں نادار افراد کو کام کے عوض کھانا دینے والا ہوٹل

اگر کہا جائے کہ دنیا میں انسانیت آج بھی باقی ہے تو غلط نہیں ہوگا اور اس کی مثال جاپان میں واقع ایک ہوٹل ہے جہاں غریب اور نادار افراد کو کام کرنے کے عوض کھانا دیا جاتا ہے۔چائنا ڈیلی کی رپورٹ کے مطابق ‘میرائی شکودو’ نامی یہ ہوٹل 33 سالہ سابق […]