دنیا کے 7

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کا شامی دفاعی نظام کی بیٹریز پر حملہ
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کا شامی دفاعی نظام کی بیٹریز پر حملہ

یروشلم :اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے شامی دارالحکومت دمشق کے مشرق میں واقع ایک علاقے میں شامی فضائی دفاعی نظام کی بیٹریز کو نشانہ بنایا۔ کارروائی لبنانی فضائی حدود میں ایک اسرائیلی طیارے پر زمین سے فضا میں مار کرنے والا ایک میزائل داغے […]

کسی بھی لمحے ایٹمی جنگ چھڑ جائے گی، شمالی کوریا کا انتباہ
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

کسی بھی لمحے ایٹمی جنگ چھڑ جائے گی، شمالی کوریا کا انتباہ

نیو یارک: اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کے نائب سفیر نے اقوام متحدہ کو بتایا ہے کہ جزیرہ نما کوریا کی صورتحال ایک ایسی نہج پر پہنچ چکی ہے جہاں ایٹمی جنگ کسی بھی لمحے چھِڑ سکتی ہے۔کِم اِن ریونگ نے اس عالمی ادارے کی تخفیف اسلحہ کمیٹی کو بتایا کہ شمالی کوریا جوہری ہتھیاروں کے […]

روس نے افغان طالبان کے  الزامات کو مسترد کردیا۔
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

روس نے افغان طالبان کے الزامات کو مسترد کردیا۔

ماسکو:روس نے افغان طالبان کو مفت پیٹرولیم مصنوعات فراہم کرنے کے الزامات کو مسترد کردیا۔ روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے اپنے بیان میں کہا کہ روس اب پرانی باتوں کو بھول چکا ہے ٗ ہم امریکہ کیخلاف کسی بھی کارروائی میں نہ فریق بنتے ہیں اور نہ ساتھ دیتے ہیں۔اب […]

افغان سرحدی علاقے میں ایک اور ڈرون حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

افغان سرحدی علاقے میں ایک اور ڈرون حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ

کرم ایجنسی: افغان سرحدی علاقے میں ایک اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔گزشتہ روز بھی افغان سرحدی علاقے میں امریکی ڈرون حملہ کیا گیا جس میں 20 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے جب کہ حملے میں 6 میزائل داغے گئے […]

پاناما لیکس منظر عام پر لانے والی صحافی بم دھماکے میں ہلاک
دنیا کے 7

پاناما لیکس منظر عام پر لانے والی صحافی بم دھماکے میں ہلاک

ویلیٹ:  یورپی ملک مالٹا میں کرپشن کو بے نقاب کرنے والی سینئر خاتون صحافی بم دھماکے میں ہلاک، بین الاقوامی میڈیا رپورٹس  کے مطابق بدعنوانی سے متعلق تحقیقاتی صحافت کی معروف خاتون صحافی  ڈیفن کروآنا غالیزیا کی کار میں نصب کیا گیا بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے […]

Taliban militants are seen in an undisclosed location in Afghanistan in this picture released to Reuters May 9, 2009. Picture taken May 8, 2009. REUTERS/Stringer (AFGHANISTAN CONFLICT POLITICS IMAGES OF THE DAY) - RTXF64I
دنیا کے 7

روس طالبان کو مفت ڈیزل فراہم کر رہا ہے: برطانوی اخبار کا دعویٰ

ماسکو: برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ روس امریکہ اور کابل حکومت کے خلاف برسر پیکار افغان طالبان کو ماہانہ بنیادوں پر تقریبا پچیس لاکھ ڈالر مالیت کا ڈیزل فراہم کر رہا ہے۔ برطانوی اخبار ٹائمز کے مطابق روس کی خفیہ ایجنسی گزشتہ تقریبا اٹھارہ ماہ سے ازبکستان کی […]

صومالیہ میں خوفناک دھماکہ،300افرادہلاک
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

صومالیہ میں خوفناک دھماکہ،300افرادہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہفتے کے روز ہوٹل کے قریب ٹرک بم حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 300 ہوگئی جب کہ آرمی چیف اور وزیردفاع نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹر’ کے مطابق موغادیشو کی ایمبولینس سروس کے ڈائریکٹر عابد قادر عبدالرحمان نے ٹرک حملے میں […]

نریندر مودی کیخلاف بولنا پولیس کانسٹیبل کو مہنگا پڑ گیا
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

نریندر مودی کیخلاف بولنا پولیس کانسٹیبل کو مہنگا پڑ گیا

نئی دہلی: سیکولر بھارت کا ایک اور شرمناک چہرہ سامنے آگیا، واٹس ایپ پیغام نریندر مودی کے خلاف بولنے والے کانسٹیبل کو معطل کر دیا گیا۔ بھارت میں سرکاری اہلکاروں کے حکومت پر تنقید کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال بڑھتا چلا جا رہا ہے۔کئی ایسی سوشل میڈیا ویڈیوز سامنے […]

روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹنے سے 6 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹنے سے 6 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق

ڈھاکا: میانمار سے ہجرت کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کی کشتی خلیج بنگال میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 6 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق میانمار میں ریاستی سرپرستی میں ہونے والے مظالم کی وجہ سے ہجرت کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کی کشتی خلیجی بنگال میں […]

اسپین اور پرتگال کے جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، 30 افراد ہلاک
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

اسپین اور پرتگال کے جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، 30 افراد ہلاک

میڈرڈ: اسپین اور پرتگال کے جنگلات میں  خوفناک  آتشزدگی کے نتیجے میں  کم ازکم 30 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق پرتگال کے جنگلات میں  لگی آگ بے قابو ہوگئی اور تیز ہواؤں کے باعث اس نے شہری علاقوں کا رخ کرلیا ہے۔ بلند ہوتے شعلے دور […]