دنیا کے 7

فلوریڈا وقعہ، بروقت اقدام اٹھانے میں ناکام رہے ،ایف بی آئی کا ا عتراف
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

فلوریڈا وقعہ، بروقت اقدام اٹھانے میں ناکام رہے ،ایف بی آئی کا ا عتراف

امریکی ایف بی آئی نے اعتراف کیا ہے کہ اسے فلوریڈا فائرنگ میں ملوث ملزم کے بارے میں ایک ماہ قبل معلومات ملی تھیں مگر وہ بروقت اقدام اٹھانے میں ناکام رہے۔ گورنر فلوریڈانےایف بی آئی ڈائرکٹرکےاستعفےکامطالبہ کردیا، گورنر نے کہا کہ جب ملزم کےارادوں کاپتا تھا تو پکڑا کیوں […]

داعش کے برطانوی جنگجوؤں میں سے 100 کی واپسی کا خدشہ
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

داعش کے برطانوی جنگجوؤں میں سے 100 کی واپسی کا خدشہ

عراق اور شام میں شکست سے دوچار داعش کے برطانوی جنگجوؤں میں سے ایک سو کے قریب برطانیہ میں واپس داخل ہونے کی کوشش کر سکتے ہیں، یہ بات برطانیہ کی انسداد دہشت گردی فورس کے ایک سینئر افسر نے کہی ہے۔ برطانوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی اسسٹنٹ […]

میکسیکو سٹی میں 7.5 شدت کا زلزلہ
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

میکسیکو سٹی میں 7.5 شدت کا زلزلہ

میکسیکو سٹی کو 7.5 شدت کے زلزلے نے ہلا کر رکھ دیا۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ 43 کلومیٹر گہرائی میں میکسیکو کے جنوب مشرقی علاقے میں آیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے سے عمارتیں لرز کر رہ گئیں تاہم زلزلہ سے کسی جانی و مالی نقصان کی […]

روس نے دنیا کی تاریخ کا تباہ کن سائبر حملہ کیا ، امریکہ
دنیا کے 7

روس نے دنیا کی تاریخ کا تباہ کن سائبر حملہ کیا ، امریکہ

واشنگٹن : وائٹ ہاؤس نے باقاعدہ طور پر روس کو سائبر حملوں کا ذمہ دار قر ار دیدیا، ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق سائبر حملے کے بین الاقوامی نتائج نکلیں گے۔ترجمان وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ جون 2017ءمیں ان حملوں سے دنیا کا بڑا […]

کیمیائی اسلحے کے اثرات پہنچنے پر سخت ردعمل اختیار کیا جائے گا، اسرائیل
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

کیمیائی اسلحے کے اثرات پہنچنے پر سخت ردعمل اختیار کیا جائے گا، اسرائیل

مقبوضہ بیت القدس: اسرائیل کی حکومت نے کہا ہے کہ کیمیائی حملے اسرائیل تک پہنچنے کی صورت میں ہم اس کا ممکنہ سخت ترین شکل میں جواب دیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعہ کو اسرائیلی وزارت خارجہ نے 15 ممالک کے سفارت خانوں کو مطلع کرتے ہوئے […]

قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ كشمیر میں  بھارتی فوجی  نے ریاستی دہشت گردی كی تازہ كارروائی كے دوران ضلع پونچھ میں  دو كشمیری نوجوانوں کو شہید كر دیا۔ كشمیر میڈیاسروس كے مطابق قابض فوج  نے ان نوجوانوں  كو پونچھ كے علاقے بالاكوٹ میں ایک پر تشددآپریشن كے دوران شہید كیا جب کہ […]

جنوبی افریقا کے نئے صدر رامافوسا نے عہدے کا حلف اٹھالیا
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

جنوبی افریقا کے نئے صدر رامافوسا نے عہدے کا حلف اٹھالیا

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا کی حکمراں جماعت افریقن نیشنل کانگریس کے سربراہ سرل رامافوسا نے صدر مملکت کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ سابق صدر جیکب زوما کے استعفیٰ کے 24 گھنٹے کے اندر ہی جنوبی افریقا کے نئے صدر سرل رامافوسا نے عہدے کا حلف اٹھایا اور پارلیمنٹ میں […]

یمنی امام کی روح سجدے کی حالت میں پرواز کرگئی
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

یمنی امام کی روح سجدے کی حالت میں پرواز کرگئی

ریاض: سعودی عرب میں مقیم 55سالہ یمنی امام عبدو غندل کی روح سجدے کی حالت میں پرواز کر گئی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق یمنی شہری گزشتہ روز سعودی دارالحکومت ریاض کی الغرابی مسجد میں تاخیر سے آنے والوں کو عصر کی نماز پڑھاناشروع کی۔ تیسری رکعت کے سجدے کے بعد اٹھ نہ سکے۔ نمازیوں نے امام کوکھنکھار کر خبردار کرنے کی کوشش کی جس […]

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ، 2 ونگ کمانڈرز ہلاک
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ، 2 ونگ کمانڈرز ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست آسام میں انڈین ایئر فورس کا طیارہ گرِ کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 2 افسر ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق  فضائیہ کے طیارے نے  جورہت ایئرپورٹ سے اڑان بھری اور کچھ دیر بعد مجولی کے علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔حادثے میں دونوں پائلٹ موقع […]

جنوبی افریقا کے صدر جیکب زوما نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

جنوبی افریقا کے صدر جیکب زوما نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا کے صدر جیکب زوما نے کرپشن الزامات کے بعد پارٹی کے شدید دباؤ پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ افریقن نیشنل کانگریس پارٹی سے تعلق رکھنے والے صدر جیکب زوما مطمئن انداز میں میڈیا کے سامنے آئے اور اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا۔ جیکب زوما نے […]