دنیا کے 7

پاکستان میں بھی گھس کر کارروائی کرسکتے ہیں
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

پاکستان میں بھی گھس کر کارروائی کرسکتے ہیں

لکھنؤ: بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ نے گیدڑ بھبکی ماری ہے کہ بھارتی فوج پاکستان میں بھی گھس کر کارروائی کرسکتی ہے۔ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ نے لکھنؤ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نہ صرف اپنی سرزمین بلکہ دوسرے ملک میں بھی گھس کر دشمن […]

ٹرمپ کےخلاف لاکھوں امریکی خواتین کا تاریخی احتجاج
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

ٹرمپ کےخلاف لاکھوں امریکی خواتین کا تاریخی احتجاج

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کا ایک سال مکمل ہونے پر امریکا کے مختلف شہروں میں لاکھوں خواتین نے مارچ کرتے ہوئے حکومت کی پالیسیوں اور میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کا ایک […]

ٹرمپ کا ایک سالہ عہد صدارت مکمل ، خواتین کا صدر کیخلاف احتجاج
اہم ترین دنیا کے 7

ٹرمپ کا ایک سالہ عہد صدارت مکمل ، خواتین کا صدر کیخلاف احتجاج

واشنگٹن ڈونلڈ ٹرمپ کے کے عہدہ صدارت کا ایک سال مکمل ہونے پر خواتین نے وائٹ ہاؤس کی جانب مارچ کیا اور صدر کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ امریکی صدر ٹرمپ کے صدارت کا دوسرے سال کا آغاز پہلے سے بدتر رہا۔خواتین نے وائٹ ہاؤس کی جانب مارچ […]

پاکستان میں بھی گھس کر کارروائی کرسکتے ہیں، بھارت کی گیدڑ بھبکی
اہم ترین دنیا کے 7

پاکستان میں بھی گھس کر کارروائی کرسکتے ہیں، بھارت کی گیدڑ بھبکی

لکھنؤ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ نے گیدڑ بھبکی ماری ہے کہ بھارتی فوج پاکستان میں بھی گھس کر کارروائی کرسکتی ہے۔ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ نے لکھنؤ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نہ صرف اپنی سرزمین بلکہ دوسرے ملک میں بھی گھس کر دشمن کے […]

کابل میں ہوٹل پر دہشتگردوں کا حملہ، 5 افراد ہلاک: افغان میڈیا
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

کابل میں ہوٹل پر دہشتگردوں کا حملہ، 5 افراد ہلاک: افغان میڈیا

کابل: افغان میڈیا کے مطابق، کابل میں ایک ہوٹل پر دہشتگردوں نے حملہ کیا۔ حملہ آوروں نے متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا۔سکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے دوران 5 افراد جاں بحق ہوگئے ، حملہ آوروں نے ہوٹل میں ایک کمرے کو آگ بھی […]

سرکاری ادارے میڈیاکی ناقدانہ رپورٹوں کا فوری جواب دیں: شاہ سلمان
دنیا کے 7

سرکاری ادارے میڈیاکی ناقدانہ رپورٹوں کا فوری جواب دیں: شاہ سلمان

ریاض : خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شاہی فرمان جاری کرکے کہا ہے کہ تمام سرکاری ادارے ذرائع ابلاغ کی ناقدانہ رپورٹوں کا فوری جواب دیں۔شاہ سلمان نے حکم دیا کہ ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی اصولی حقیقی تنقید کا نوٹس لیا جائے۔ اصلاح حال کا […]

جرمن حکومت نے ہتھیاروں کی فروخت روک دی
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

جرمن حکومت نے ہتھیاروں کی فروخت روک دی

جرمن حکومت نے فوری طور پر ایسے ملکوں کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی ہے، جو یمن کی جنگ میں شریک ہیں۔ برلن حکومت کے اس فیصلے کو خارجہ پالیسی میں واضح تبدیلی قرار دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کے ترجمان اشٹیفان زائبرٹ نے بتایا کہ جرمنی کی فیڈرل سکیورٹی […]

سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران پاکستان اور امریکا کے مندوبین کے درمیان تند و تیز جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورت حال پر ایک خصوصی اجلاس ہوا۔ جس میں افغانستان اور […]

مصر کے صدر کا 2018 کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

مصر کے صدر کا 2018 کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

قاہرہ: مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے رواں سال مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں باضابطہ طورپر حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری ٹی وی پر نشرایک بیان میں صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا کہ میں عہد کرتا ہوں کہ آنے والے صدارتی انتخابات شفافیت اور غیرجانب داری […]

امریکی حکومت چلانے کیلئے اخراجات کے بل پر حکمران جماعت اور حزب اختلاف آمنے سامنے
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

امریکی حکومت چلانے کیلئے اخراجات کے بل پر حکمران جماعت اور حزب اختلاف آمنے سامنے

واشنگٹن:امریکہ میں حکومت چلانے کیلئے کئے جانے والے اخراجات کے بل پر حزب اختلاف اور حکمران جماعت کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں اور دونوں جماعتوں کے درمیان ٹھن گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کے امور چلانے کیلئے ایوان نمائندگان نے20 فروری تک اخراجات کے بل کی منظوری دے دی ہے لیکن بل سینیٹ سے منظور کرانا لازمی ہے۔ سینیٹ میں حکمران جماعت ری پبلکن […]