دنیا کے 7

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے شعبہ طب میں تحقیق کیلئے 3 ارب ڈالرز عطیہ کرنے کا اعلان
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے شعبہ طب میں تحقیق کیلئے 3 ارب ڈالرز عطیہ کرنے کا اعلان

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطوں کی سب سے مشہور ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ نے شعبہ طب میں تحقیق کیلئے 3 ارب ڈالرز عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فنڈ چن زکربرگ نامی ادارے کی جانب سے […]

سعودی عرب کا مہاجرین کے لیے مزید ساڑھے سات کروڑ ڈالرز کی امداد کا اعلان
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

سعودی عرب کا مہاجرین کے لیے مزید ساڑھے سات کروڑ ڈالرز کی امداد کا اعلان

سعودی عرب نے مہاجرین کے لیے مزید ساڑھے سات کروڑ ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔یہ امدادی رقم بین الاقوامی تنظیموں کے ذریعے تقسیم کی جائے گی۔سعودی ولی عہد، وزیر داخلہ اور نائب وزیراعظم شہزادہ محمد بن نائف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اکہترویں سالانہ اجلاس سے […]

وزیراعظم نواز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب، کشمیر کے مسئلے کے بغیر پاکستان اور بھارت میں امن قائم نہیں ہو سکتا
اہم ترین پاکستان کے 7 خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

وزیراعظم نواز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب، کشمیر کے مسئلے کے بغیر پاکستان اور بھارت میں امن قائم نہیں ہو سکتا

وزیراعظم نواز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ کشمیریوں کی نئی نسل بھارت کے غاصبانہ قبضے کیخلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے۔ نواجوان برہان وانی شہید تحریک آزادی کشمیر میں نئی علامت بن کر آئے۔ بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے برہان وانی […]

مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی انتہا ، 75 روز میں شہدا کی تعداد 116 ہوگئی
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی انتہا ، 75 روز میں شہدا کی تعداد 116 ہوگئی

مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز نے مظالم کی انتہا کر دی ، 75 روز سے صورتحال انتہائی کشیدہ ہے ۔ روزانہ تقریباً 50 افراد کو بلاوجہ گرفتار کرلیا جاتا ہے ۔ شہدا کی تعداد 116ہوگئی ۔ جنت نظیر وادی میں برہان وانی کی شہادت سے تحریک آزادی کی جو نئی […]

نیویارک میں ہونے والے بم دھماکوں کے ملزم احمد خان رحمی کو  گرفتار کرلیا گیا ۔
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

نیویارک میں ہونے والے بم دھماکوں کے ملزم احمد خان رحمی کو گرفتار کرلیا گیا ۔

امریکی شہر نیویارک میں ہونے والے بم دھماکوں کے ملزم احمد خان رحمی کو پولیس مقابلے کے بعد حراست میں لیا گیا ہے ۔ افغان نژاد ملزم کو نیو جرسی سے گرفتار کیا گیا ۔ نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے شہریوں کو سکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے 28 سالہ احمد خان […]

مقبوضہ کشمیر کے اڑی سیکٹر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے 8نہتے کشمیریوں کو شہید کر دیا
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

مقبوضہ کشمیر کے اڑی سیکٹر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے 8نہتے کشمیریوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر کے اڑی سیکٹر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے 8نہتے کشمیریوں کو شہید کر دیا۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ 74ویں روز میں داخل ہو گیا ہے اور مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی جانب سے معصوم کشمیریوں پر بے ہیمانہ تشدد کا سلسلہ جاری ہے […]

شام میں اقوام متحدہ کے امدادی قافلے پرحملے میں 32 رضا کار ہلاک
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

شام میں اقوام متحدہ کے امدادی قافلے پرحملے میں 32 رضا کار ہلاک

اقوام متحدہ کی جانب سے شامی شہر حلب میں جنگ سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے بھیجے قافلے پر حملے میں 32 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ  شامی فوج اور باغی ایک دوسرے پر سات روز قبل شروع ہونے والے معاہدے کی خلاف […]

نواز شریف کی امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کو حل کروانے کا مطالبہ
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

نواز شریف کی امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کو حل کروانے کا مطالبہ

وزیر اعظم نواز شریف نے برطانوی ہم منصب تھریسا مے سے ملاقات کی اور ان سے درخواست کی کہ برطانیہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانیت سوز مظالم سے روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔وزیر اعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت […]

نیویارک میں او آئی سی رابطہ گروپ کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

نیویارک میں او آئی سی رابطہ گروپ کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا

امریکا کے شہر نیویارک میں او آئی سی رابطہ گروپ کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ۔ سیکرٹری او آئی سی کہتے ہیں بھارتی فورسز کے مظالم کشمیریوں کو حق خودارادیت سے نہیں روک سکتی ۔امریکی شہر نیویارک میں او آئی سی رابطہ […]

بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے اپنا امریکہ اور روس کا دورہ موخر کر دیا
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے اپنا امریکہ اور روس کا دورہ موخر کر دیا

کشمیر کی ابتر صورتحال کے پیش نظر بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے اپنا امریکہ اور روس کا دورہ موخر کر دیا ہے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق کشمیر میں صورتحال فلسطین جیسی بنتی جارہی ہے ۔ لاکھوں کی تعداد میں بھارتی فوجیوں کے لئے کشمیری […]