یمن میں امریکی ڈرون حملہ،القاعدہ کے 6 مشتبہ جنگجو مارے گئے

یمن میں امریکی ڈرون حملہ،القاعدہ کے 6 مشتبہ جنگجو مارے گئے

صنعا: یمن میں امریکی ڈرون حملے کے دوران القاعدہ کے6 مشتبہ جنگجو مارے گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ڈرون نے وسطی صوبے البیضا ءمیں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 6 مشتبہ جنگجو ہلاک ہوگئے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*