جلد فلموں میں دوبارہ کام شروع کروں گا، امیتابھ

جلد فلموں میں دوبارہ کام شروع کروں گا، امیتابھ

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ ان کی صحت بہترہورہی ہے اور وہ جلد ہی فلموں میں دوبارہ کام شروع کریں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار امیتابھ بچن کو گزشتہ ہفتے بائیں کندھے میں شدید درد کے باعث ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا جس پر اداکار امیتابھ بچن کا اپنے بلاگ پر کہنا ہے کہ پرانے زخم کی وجہ سے بائیں کندھے کے روٹر کپ میں شدید درد کا سامنا تھا۔

لیکن میری صحت اب پہلے سے بہتر ہو رہی ہے اور جلد ہی اپنے پاؤں پر کھڑاہوں گا اورایکشن میں نظر آؤں گے۔

اداکار امیتابھ بچن فلم ”102 ناٹ آؤٹ “ اور ” ٹھگز آف ہندوستان “ میں دکھائی دیں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*