کشمیری شہداءکی قربانیاں انشاءاللہ ضرور رنگ لائیں گی،میجر جنرل آصف غفور

کشمیری شہداءکی قربانیاں انشاءاللہ ضرور رنگ لائیں گی،میجر جنرل آصف غفور

میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی مظالم کشمیریوں کی جدوجہد کو نہیں کچل سکتے، کشمیری شہداءکی قربانیاں انشاءاللہ ضرور رنگ لائیں گی، کشمیری عوام اپنے جائز حق خودارادیت کے لیےجدوجہد کررہے ہیں ،مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے مظالم کشمیریوں کی جدوجہد کو کبھی نہیں کچل سکتے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*