کپل شرما بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

کپل شرما بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

جالندھر: اداکار کپل شرما اپنی دوست گینی چھاتراتھ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔بالی ووڈ میں ان دنوں شادی سیزن پورے عروج پرہے، پہلے دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ شادی کے بندھن میں بندھے، پھر پریانکا چوپڑا پیا دیس سدھاریں اور گزشتہ روز کپل شرما بھی اپنی دیرینہ دوست گینی چھاتراتھ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*