وزیراعظم کی اسلام آباد میں طلبہ سے ملاقات

وزیراعظم کی اسلام آباد میں طلبہ سے ملاقات

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے راشد آباد ایجوکیشن اینڈ ہیلتھ سٹی کے طلبہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔

اس موقع پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل سہیل امان بھی موجود تھے ۔

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق طلبہ سےوزیراعظم کی ملاقات تعلیمی پروگرام کا حصہ ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*