سعودی طالبہ نے دوران امتحان بچی کو جنم دے دیا

سعودی طالبہ نے دوران امتحان بچی کو جنم دے دیا

جدہ : سعودی طالبہ دوران امتحان “ماں ” بن گئی ۔ تفصیلات کے مطابق مکہ کے سکولمیں امتحان دینے والی حاملہ  طالبہ نے صحت مند بچی کوجنم دیاہے ۔سعودی ذرائع کا کہناہے کہ متعلقہ طالبہ نجی طور پر گھر پر پڑھتی تھی اور امتحان کی غرض سے سکول آئی تھی ،تاہم امتحان کے دوران طالبہنے اپنی حالت خاتون نگران کو بتائی جس نے اس فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنے کے لیے تگ و دو کی ۔تاہم ایمبولینس پہنچے سے پہلے  طالبہ نے صحت مند بچے کو جنم دے دیا ، خاتون نرسوں کے پہنچنے سے پہلے دو خؤاتین ٹیچرز نے طالبہ کی میٹرینٹی میں مدد کی ۔ بعد ازاں متعلقہ طالبہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،جہاں زچہ بچہ کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*