دورہ جنوبی افریقہ، اہم کھلاڑی فٹنس مسائل سے چھٹکارا حاصل نہ کرسکے

دورہ جنوبی افریقہ، اہم کھلاڑی فٹنس مسائل سے چھٹکارا حاصل نہ کرسکے

جوہانسبرگ  جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے دوران پاکستان کے تین اہم ترین ہتھیار ناکارہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ فخر زمان، محمد عباس اور شاداب قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے دورے پر پہنچ چکی ہے جہاں پریکٹس میچز بھی کھیلے جارہے ہیں تاہم قومی ٹیم کے تین کھلاڑی ابھی تک فٹنس مسائل سے چھٹکارا حاصل نہیں کرسکے۔ اوپننگ بلے باز فخر زمان گھٹنے، فاسٹ بولر محمد عباس کندھے اور سپنر شاداب خان گروئن انجری کا شکار ہیں اورتاحال مکمل طور پر فٹ نہیں ہوسکے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں کھلاڑیوں کے فٹ نہ ہونے کی صورت میں گرین شرٹس کو پروٹیز کے خلاف کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہےخان تاحال انجرڈ ہیں اور فٹنس مسائل سے چھٹکارا حاصل نہیں کرسکے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*