غریب کو انصاف نہیں ملتا طاقتور کو این آر او مل جاتا ہے:عمران خان

غریب کو انصاف نہیں ملتا طاقتور کو این آر او مل جاتا ہے:عمران خان

اسلام آباد:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میں راؤانوار ، پنجاب میں عابد باکسر سے قتل کرائے جاتے رہے ، سندھ میںغریب کو انصاف نہیں ملتا طاقتور کو این آر او مل جاتا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ قانون کی بالادستی قائم کر رہی ہے ، غریب کو انصاف نہیں ملتا طاقتور کو این آر او مل جاتا ہے ، میں چیلنج کرتا ہوں کہ جلسوں میں ان سے زیادہ لوگ لاؤں گا ۔

انھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کو اعتماد دلاتا ہوں عوام آپ کے ساتھ ہیں ، قوم نواز شریف مافیا سے تنگ آ چکی ہے ، سندھ میں راؤ انوار اور پنجاب میں عابد باکسر سے قتل کرائے جاتے رہے ، عابد باکسر نے کہا میں شہباز شریف کے کہنے پر لوگوں کو مارتا تھا۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*