اس تصویر نے سب کو چکرا کر رکھ دیا ہے آخر اس تصویر میں کیا خاص بات ہے ؟

اس تصویر نے سب کو چکرا کر رکھ دیا ہے آخر اس تصویر میں کیا خاص بات ہے ؟

کراچی :گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایسی تصویر   وائرل ہو ئی  جس کے بعد   تصویر کے حوالے سے ہر صارف اپنی رائے کا اظہار کر رہا ہے۔ حقیقت میں مذکو رہ تصویر سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو اور ان کے والدہ بیگم نصرت بھٹو کی ہے۔یہ تصویر بھٹو خاندان کے ذاتی فوٹو گرافر آغا فیروز نے اتاری تھیں ،انہوں نے بھٹو خاندان کے ذاتی فوٹو گرافر کی حیثیت سے کام کیا ، ان کے پاس اس تصویر کے علاوہ سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی شاندار تصاویر ہیں ۔

جنہیں انہوں نے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیاہے ، ان تصاویر کو دیکھ کر آپ کو محترمہ کی زندگی کی متعدد نئے پہلو دیکھنے کو ملیں گے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*