اس بار نتیجہ نہ ملا تو زندگی بھر احتجاج نہیں ہوگا :قادری

اس بار نتیجہ نہ ملا تو زندگی بھر احتجاج نہیں ہوگا :قادری

اسلام آباد: سربراہ عوامی تحریک طاہر القادری نے کہا ہے کہ اس بار مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہ نکلا تو زندگی بھر احتجاج نہیں کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ جب ہمارے کسی سے مذاکرات ہی نہیں ہوں گے تو اس میں ضامن کی ضرورت کہاں سے آگئی۔ ایک سوال کے جواب میں طاہر القادری نے کہا کہ اس بار میچ فیصلہ کن ہوگا ٹائی نہیں ہوگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*