یاسر شاہ آج بگ بیش میں پہلا میچ کھیلے گے

یاسر شاہ آج بگ بیش میں پہلا میچ کھیلے گے

پاکستان کے لیگ اسپنر یاسر شاہ آج بگ بیش ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں اپنے پہلے میچ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔یاسر شاہ نے ساتھی لیگ اسپنر شاداب خان کی جگہ برسبین ہیٹ کی جانب سے ایڈیلیڈ اسٹرائیکر کے خلاف ٹیم کا حصہ ہو ںگے۔خیال رہے کہ شاداب خان نے نیوزی لینڈ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*