زینب کو انصاف ملنا چاہیے، اداکارہ ماہرہ خان

زینب کو انصاف ملنا چاہیے، اداکارہ ماہرہ خان

انہوں نے کہا کہ انصاف فراہم کرنا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے۔’ کہ وہ (حکمران) ناصرف اس واقعے میں ملوث ملزمان کو تلاش کریں بلکہ اس سے پہلے ہونے والے واقعات کے ملزمان کو بھی تلاش کریں۔‘

ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ ہمارا معاشرہ اچھائی کی جانب بڑھ رہا ہے جس کا ثبوت واقعے کے بعد آنے والا ردعمل ہے۔اس موقع پر انہوں نے بچوں کو اس مسئلے کے حوالے سے طویل المدتی حل ڈھونڈنے پر زور دیا۔’ہمیں اس بارے میں بات کرنی ہے، ہمیں اپنے بچوں کو یہ نہیں کہنا کہ چپ رہو، اس بارے میں بات نہ کرو، ہمیں اپنا نصاب تبدیل کرنا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*